ریاض کھجور میلہ شروع، ماہرین اور عام افراد کی بڑی تعداد کی شرکت

فیسٹول 30 روز جاری رہے گا، کھجور پیدا کرنے والے خاندانوں، کاریگروں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ریاض میں کھجوروں کا میلہ شروع ہوگیا۔ القصیم ریجن کی میونسپلٹی کے زیر اہتمام یہ فیسٹول 30 دنوں تک جاری رہے گا۔ فیسٹول گورنریٹ کے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد کیا جارہا ہے۔

میلے کے پہلے دن متعلقہ سرکاری، سماجی اور خیراتی اداروں کے افراد نے شرکت کی۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے فیسٹول میں پیش کی جانے والی مختلف سرگرمیوں سے لطف اٹھایا۔ گورنری کے لوگوں کے علاوہ دیگر علاقوں سے بھی لوگ فیسٹول میں حاضر ہوئے۔

میلے میں مختلف سرگرمیوں کی 30 سے زیادہ سرگرمیاں پیش کی جاتی ہیں۔ ان سرگرمیوں میں پیداواری خاندانوں، کاریگروں اور مردوخواتین کی بڑی تعداد شریک ہوتی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں