عمرہ کے بیگ میں کونسی 10 اشیا کا ہونا ضروری ہے: سعودی عرب

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے بتایا ہے کہ عمرہ کرنے کے لیے آنے والے افراد کے بیگ میں 10 ضروری اشیا موجود ہونا چاہیں۔

وزارت نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر بتایا کہ شناختی کارڈ یا پاسپورٹ کی موجودگی کو یقینی بنانا ضروری ہے۔ ہنگامی صورت حال میں رابطہ نمبروں کے ساتھ ایک کاغذ اور دعاؤں کے لیے ایک کتابچہ بھی بیگ میں رکھا جائے۔

وزارت حج نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے نقشے کے علاوہ پانی کی بوتل، موزے اور ہلکے جوتے لانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں