اعضاء عطیہ کرنے والے 100 افراد کے لیے تیسرے درجے کے کنگ عبدالعزیز میڈل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اپنے اعضاء عطیہ کرنے والے 100 مرد و خواتین کو کنگ عبدالعزیز میڈل آف تھرڈ ڈگری دینے کی منظوری دی ہے۔

یہ اعزاز انہیں اپنے جسم کے اعضاء عطیہ کرنے کی وجہ سے دیا گیا چاہے انہوں نے یہ اعضا اپنی زندگی میں عطیہ کیے یا ان کے دنیا سے چلے جانے کے بعد اعضا عطیہ کیے گئے ہوں۔

اعضا عطیہ کرنے والوں کی فہرست میں ابراہیم بن حسن المطیری، احمد بن علی العماری، احمد بن محمد السھیمی، احمد بن محمد طالبی، احمد بن یوسف حکیمی، احمد بن حمدان السعدی، احمد بن یحییٰ کعبی، ایمن بن منصور البحرانی، بدر بن عقیل السبیعی، بشریٰ بنت حمود العنزی، بندر بن مناحی القحطانی، ترکی بن سعدون العتیبی، تغرید بنت ابراہیم الیمانی، جمان بن سعد الفزیع، جہاد بن عبد الوہاب الرشید، حسن بن احمد المکی، حنان بنت احمد حمدی، حوریہ ایمن البحرانی، حورہ بنت علی الخباز، خالد بن محمد الغامدی، خالد بن ناصر القعیضب، منصور بن حسن الزہرانی، خلف بن ابراہیم الدوسری، خلف بن احمد العنزی، دارین بنت سعد الحاتم، راکان بن فہد الشمری، ریحام بنت زید الحربی، ریان بن علی العتیبی، ریم بنت خالد الشمرانی، ریم بنت سعد الشہرانی، ریما بنت محمد ال سیف، زیاد بن سیف القحطانی، زین محمد شمرانی اور سارہ رئیس بن رئیس شامل ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں