’الاتفاق‘ کے کوچ اسٹیون جیرارڈ نے سعودی عرب کا قومی دن کیسے منایا: ویڈیو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

’الاتفاق‘ فٹ بال کلب کے کوچ اور لیورپول کے لیجنڈ سٹیون جیرارڈ نے سعودی عرب کا قومی دن منایا۔ وہ روایتی سعودی لباس زیب تن کیے کلب کی طرف سے شائع کردہ ایک ویڈیو میں دیکھے جا سکتے ہیں۔

قومی ورثے کو زندہ کرنے اور دنیا کو مملکت کی تاریخ سے متعارف کرانے کے لیے بہت سی تقریبات کے انعقاد کی روشنی میں ’الاتفاق‘ کلب نے 93 واں سعودی قومی دن منایا۔

’الاتفاق‘ ٹیم کے کوچ انگلش کھلاڑی سٹیون جیرارڈ اس ویڈیو میں نظر آئے جو کلب نے سعودی وردی میں "ایکس" پلیٹ فارم پر نشر کی ہے۔ ویڈیو میں کئی دوسرے فٹ بال اسٹار بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں