غزہ کی سرحد کے قریب آبادی سے 100 اسرائیلیوں کی لاشیں ملیں: صہیونی تنظیم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ایک اسرائیلی تنظیم کو ہفتے کے روز غزہ کی پٹی کی سرحد کے قریب ایک آبادی کے مرکز سے 100 لاشیں ملی ہیں۔ یہ افراد ہفتہ کے روز حماس کی کارروائی کے دوران مارے گئے تھے۔ تنظیم ‘‘ زاکا‘‘ کے ترجمان موتی بوکگن نے کہا کہ بیری کمیونٹی میں 100 سے زیادہ لاشیں پڑی تھیں۔ انہوں نے سب کو گولی مار کر ہلاک کیا تھا۔

یہ اموات ان سینکڑوں اسرائیلی ہلاکتوں میں شامل ہیں جو حماس کے آپریشن کے دوران ہوئی ہیں۔ دریں اثنا اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس کی سرزمین پر خاص طور پر غزہ کی سرحدوں کے قریب سے حماس کے 1500 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں