ولی عہد نے ای سپورٹس ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں ورلڈ کپ ٹورنامنٹ برائے الیکٹرانک گیم کا اعلان کیا ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی [ایس پی اے] کے مطابق یہ ٹورنامنٹ 2024 کے موسم گرما میں منعقد ہوگا اور ہر سال سعودی عرب اس کی میزبانی کرے گا۔

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ورلڈ کپ ٹورنامنٹ برائے الیکٹرانک کھیل سٹیبلشمنٹ کا بھی اعلان کیا ہے۔

یہ غیر منافع بخش ادارہ ہوگا جس کے تحت ہر سال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا کرے گا۔

ورلڈ کپ ٹورنامنٹ برائے الیکٹرانک کھیلوں کی میزبانی سے سعودی عرب عالمی مقابلوں کی میزبانی کے حوالے سے دنیا کا اہم مرکز سمجھا جائے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں