سعودی وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب سے غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اتوار کے روز ایرانی ہم منصب کی جانب سے موصول ہونے والی ایک ٹیلی فون کال میں غزہ کی پٹی اور اس کے قرب وجوار میں ہونے والی خطرناک پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے بڑھتی ہوئی اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے تناظر میں عالمی برداری سے جنگ بندی اور نہتے شہریوں کو فضائی حملوں سے محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ نیز ان دوطرفہ تعلقات کو مختلف شعبوں میں بڑھانے کے امکانات پر بھی بات کی گئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں