سعودی نوجوان جس نے معذوری کو کاروبار اور زندگی کے آڑے نہیں آنے دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی نوجوان عبدالرحمن العریفی نے اپنی معذوری کو کاروباری کامیابی کی راہ میں حائل ہونے نہیں دیا اور پرفیوم کا اپنا برانڈ بنا لیا۔

عبدالرحمن العریفی نے بتایا کہ ’وہ خوشبویات کے شعبے میں گزشتہ دو برسوں سے کام کررہے ہیں۔ پرفیوم سے لگاو کے باعث ایک اچھا پرفیوم اور اپنا برانڈ بنانے میں کامیاب ہو سکے۔‘

اس کے علاوہ انہوں نے انگریزی اور مینجمنٹ کی باقاعدہ تعلیم بھی حاصل کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ’ اپنے شعبے میں مہارت حاصل کرنے کے بعد خوشبویات کا اپنا کاروبار شروع کر دیا جس میں وہ مختلف مواد سے خوشبو تیار کرتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں