فیچ نے سعودی عرب کی کریڈٹ ریٹنگ ’A+‘ کر دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

کریڈٹ رینکنگ ادارے فیچ نے سعودی عرب کی کریڈٹ ریٹنگ ’A+‘ کردی ہے۔

کریڈٹ رینکنگ کے عالمی ادارے نے سعودی عرب کی معیشت کی مضبوطی، حکومتی قرضہ جات، قومی پیداوار اور بیرونی اثاثے کا جائزہ لے کر سعودی عرب کو ’A+‘ پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ادارے نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب کا مالی استحکام ’A‘ اور ’AA‘ رینک سے کہیں زیادہ اونچا ہے‘

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں