لوسیڈ کا سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ سے وابستی کمپنی سے بلین ڈالر انویسٹمنٹ کا معاہدہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

لگژری الیکٹرک کار بنانے والی امریکی کمپنی لوسیڈ نے پیر کے روز کہا ہے کہ اس نے سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ سے وابستہ ایک کمپنی سے ایک بلین ڈالر حاصل کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ لوسیڈ کے مطابق انویسٹمنٹ کمپنی ’’ ایار تھری‘‘ جو خود مختار دولت فنڈ کی ذیلی کمپنی ہے، ایک بلین ڈالر مالیت کے لوسیڈ کے قابل تبادلہ ترجیحی حصص خریدے گی۔

کمپنی لوسیڈ، جس کا ہیڈ کوارٹرز کیلیفورنیا میں ہے، کے حصص مرکزی کاروباری اوقات سے باہر ٹریڈنگ کے دوران تقریباً 4 فیصد بڑھ گئے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں