عجیب و غریب واقعہ، ایران میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا مغربی ایران کے شہر یاسوج میں سڑک پر درجنوں مچھلیاں آ گریں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ایک عجیب واقعہ میں مغربی ایران کے شہر یاسوج میں ہفتہ کو آسمان سے مچھلیوں آگریں۔ سائنسدانوں نے اسے مچھلیوں کی بارش کے واقعہ سے تعبیر کیا ہے۔ ایرانیوں کی طرف سے فلمائے گئے ایک ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہر کے اندر ٹریفک رواں دواں ہیں اور اس دوران سڑک پر درجنوں مچھلیاں گرتی دکھائی گئی ہیں۔

Advertisement

خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ واقعہ طوفانوں یا تیز ہوا کے دھاروں کی وجہ سے پیش آیا۔ ہوائی طوفان پانی کے بڑے ذخیرے اور مچھلیوں کو لے گیا اور کئی کلومیٹر طور لے جاکر زمین پر چھوڑ دیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں