حجاج کرام کی خدمت کے لیے 24 گھنٹے کام کر رہے: سعودی محکمہ پاسپورٹ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی محکمہ پاسپورٹ کے سرکاری ترجمان میجر ناصر العتیبی نے "العربیہ" سے اپنی گفتگو میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ہم نے حج سیزن 1445 ہجری کے لیے سٹریٹجک اور ایگزیکٹو پلان پر عمل درآمد کے لیے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ میں کام شروع کر دیا ہے۔ فضائی، زمینی یا سمندر کی تمام بین الاقوامی بندرگاہوں میں کام کیا جا رہا۔ ہمارا عملہ 24 گھنٹے دستیاب ہے۔ جدید ترین آلات اور جدید ٹیکنالوجیز کی مدد حاصل کی گئی ہے جو پاسپورٹ کے اہلکاروں کو فوری طور پر طریقہ کار انجام دینے میں مدد کرتی ہیں۔

میجر ناصر العتیبی نے مزید کہا ہے ہم پاسپورٹ کے جنرل ڈائریکٹوریٹ میں ایک ممتاز اور اعلیٰ خدمت فراہم کرنے کے خواہاں ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں