تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
حج
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

پیر 16 محرم 1441هـ - 16 ستمبر 2019م
عمرہ کمپنی امیدوار کی درخواست قبول یا مسترد کرنے کی مجاز ہو گی۔

ایجنسیاں سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے عمرہ ادائی کے لیے ویزے اب آن لائن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ کے خواہش مند معتمرین ... مزید

  • سال 1440ھ کے حج سیزن میں 192 حرمین ٹرینیں چلائی گئیں!

    رواں سال 1440ھ کے حج سیزن کے موقع پر سعودی عرب کی حکومت نے حجاج کرام کواندرون ملک ٹرانسپورٹ کی ایک نئے اور تیز رفتار سہولت فراہم کی گئی۔ حرمین ٹرین پروگرام کے تحت حجاج کرام کو مدینہ منورہ، جدہ اور مکہ معظمہ کےدرمیان سفر کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ حرمین ٹرین کا دن کو سفر صبح 8 بجے شروع ہوتا اور تقریبا ... مزید پڑھئے

  • مناسک حج سے فراغت کے بعد حجاج کرام تحائف کی خریداری میں مصروف

    حجاج کرام مناسک حج کی ادائی سے فراغت کے بعد اس وقت واپسی کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ تحائف کی خریداری میں مصروف ہیں۔ مکہ معظمہ کے بازاروں میں اس وقت حجاج کرام کا غیرمعمولی رش ہے اور ہرایک استطاعت کے مطابق تحائف کی خریداری میں مصروف ہے۔ ویسے تو مردو خواتین حجاج کرام کی خریداری کی چیزیں الگ الگ ہیں مگر ... مزید پڑھئے

  • حجاج کرام سے فرانسیسی میں مخاطب ہونے والی سعودی خاتون اہل کار

    حجاج کرام کے لیے خدمت میں مصروف سعودی سرکاری سیکٹروں میں کام کرنے والے متعدد مرد اور خواتین اہل کار اللہ کے مہمانوں کے ساتھ کئی زبانوں میں بات چیت کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس امر نے حجاج کرام اور ان کے لیے خدمات انجام دینے والوں کے درمیان رابطہ کاری کے میدان کو رواں سال بھرپور بنا دیا۔ ایسے ہی تربیت ... مزید پڑھئے

  • مناسک حج کے بعد منی کی خیمہ بستی میں خاموشی

    مناسک حج کے پانچ روز مکمل ہونے کے بعد سفید خیموں کی بستیوں کا شہر مِنی اب مکمل طور پر خاموش اور پر سکون نظر آ رہا ہے۔ حجاج کرام نے آخری روز رمی جمرات کا عمل انجام دے کر اپنا سامان لپیٹا اور طواف وداع کے لیے مکہ مکرمہ کا رخ کیا۔ اس وقت منی کا مقام مکمل طور پر خالی نظر آ رہا ہے البتہ صفائی کرنے والے ... مزید پڑھئے

  • حج کی سعادت کے موقع پر مصری حاجن کی بینائی بھی لوٹ آئی

    سعودی عرب میں رواں سال فرئضہ حج کی ادائی کے لیے آنے والی ایک مصری دوشیزہ کو دہری خوشی ملی ہے۔ حج بیت اللہ کی سعادت کے حصول کے ساتھ ساتھ اس کی بینائی بھی لوٹ آئی۔ اس سے قبل ایک ایرانی حاجی کو بھی بصارت واپس ملنے کی اطلاعات سامنے آ چکی ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق 16 سالہ مصری دوشیزہ کے سر میں پھوڑا ... مزید پڑھئے

  • حجاج کی خدمت پر سعودی عرب کے سیکیورٹی اہلکار لیے انعام واکرام

    سعودی عرب میں پرخلوص انداز میں حج کے موقع پر حجاج کرام کی خدمت میں مصروف ایک سیکیورٹی اہلکار سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے کیے بعد سعودی عرب کی قیادت کی آنکھوں کا بھی تارہ بن گیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے سیکیورٹی اہلکار ماجد بن نادر بن ... مزید پڑھئے

  • تیسرا یوم تشریق، حجاج کرام کی رمی جمرات کا عمل جاری

    حجاج کرام اپنے مناسک حج کی ادائی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آج تیسرے یوم تشریق کو لاکھوں حجاج کرام نے نماز فجر کے بعد منیٰ کے مقام پر جمرہ عقبہ میں شیطان کو کنکریاں مارنے کا سلسلہ شروع کیا۔بدھ کے روز زوال کے بعد ہرحاجی نے سنت ابراہیمی کے کو زندہ کرتے ہوئے کنکریاں ماریں۔ سعودی عرب نے جمرات کے مناسک ... مزید پڑھئے

  • عجلت میں واپس ہونے والے حجاج کرام کی واپسی شروع، جذباتی مناظر

    سنہ 1440ھ کے موسم حج میں فرئضہ حج کی ادائی، بیت اللہ کے دیدار اور مناسک حج کی تکمیل کے بعد بعض حجاج کرام جلدی میں اپنے اپنے ملکوں کو واپس ہونا شروع ہوگئے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے نامہ نگار نے حجاج کرام کی واپسی کی سرگرمیوں پر روشنی ڈالی ہے۔ اس موقع پر بعض رقت آمیز اور جذباتی مناظر دیکھے میں آئے ہیں۔ ... مزید پڑھئے

مزید

الرجاء اختيار اللغة:

X