مسجد حرام میں افطارکا سامان لے جانے کے لیے 200 پرمٹ جاری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے مسجد حرام میں روزہ دار عازمین حج کی افطاری کا سامان لے جانے والوں کو 200 اجازت نامے جاری کیے ہیں۔

حرمین انتظامیہ کی ایجنسی فار سروس اینڈ فیلڈ افیئرز اینڈ انوائرمنٹل پروٹیکشن اچیومنٹ میں ٹریول افیئرز یونٹ نے مسافروں کو مسجد حرام میں روزہ افطار کرانے کے لیے 200 اجازت نامے دیے ہیں تاکہ حرم مکی کے اندر، شاہ فہد توسیع اور مسجد حرام کے صحن میں روزہ دار عازمین حج کو کھجور اور دوسری اشیائے خوردو نوش تقسیم کی جا سکیں۔

ٹریولنگ افیئر یونٹ کے ڈائریکٹر ابراہیم الحجیلی نے بتایا کہ 500 دسترخوان لے جانے کے لیے 200 اجازت نامے دیے گئے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں