70 برس قبل اتاری گئی المسجد الحرام کی اولین رنگین تصویر جاری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

کنگ عبد العزیز عجائب گھر نے المسجد الحرام کی پہلی رنگین تصویر جاری کی ہے۔ عجائب گھر نے کہا ہے کہ ’حرم کی اولین رنگین تصویر 1952 میں کھینچی گئی تھی‘۔


عجائب گھر نے کہا ہے کہ ’تاریخی تصویر امریکی نیشنل جیوگرافک میگزین میں شائع ہوئی تھی۔ تصویر کو ان دنوں جاری کیا گیا ہے جبکہ عازمین حج دنیا کے کونے کونے سے دنیا کے مقدس ترین خطے کی طرف کھنچے چلے آرہے ہیں‘۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں