23 بین الاقوامی زبانوں میں حجاج کے لیے رہنمائی کا اہتمام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے شعبہ خصوصی رہنمائی نے ادارہ لسانیات و تراجم کی نمائندگی کرتے ہوئے حجاج کے لیے مختلف خدمات کے پیکجز پیش کیے ہیں۔

ان پیکجز کا تعلق 23 بین الاقوامی زبانوں کے ساتھ ہے جو چوبیس گھنٹے حرم شریف میں خدمات پیش کی جاتی ہیں۔

تاکہ دنیا کے مختلف ملکوں اور خطوں سے آئے ہوئے حجاج کو ان تمام خدمات اور سہولیات سے فائدہ اٹھانے میں آسانی رہے جو حرمین شریفین میں ان کے لیے فراہم کی گئی ہیں۔

یہ ادارہ بنیادی طور پر حجاج کرام کے لیے اپنی خدمات تین حوالوں سے پیش کرتا ہے۔ خصوصی رہنمائی، عارضی یا وقتی رہنمائی اور ثقافتی رہنمائی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں