تمام ویزوں پر عمرہ کیا جا سکتا، خواتین کے لیے محرم کی شرط منسوخ کردی گئی: سعودی وزیر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

حج و عمرہ کے وزیر ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ تمام قسم کے ویزے رکھنے والوں کے لیے عمرہ کرنے اور مسجد نبوی کی زیارت کرنے کی سہولت دستیاب کردی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کے لیے محرم ہونے کی شرط کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

اس دوران عراق کے وزیر حج بھی موجود تھے۔ انہوں نے بھی بات چیت کی اور کہا کہ اس سال کرونا کے بعد عراق کے شہری حج کے لیے آ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عراق کی جانب سے 33 ہزار 690 افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

Advertisement

مقبول خبریں اہم خبریں