حج سیزن

سینیگال سے عازمین حج کی مکہ آمد کا عمل شروع

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مکہ مکرمہ میں افریقی مملکت سینیگال سے 554 عازمین حج پر مشتمل پہلا گروپ پہنچ گیا ہے۔

غیر عرب افریقی عازمین حج کی کمپنی طوافہ کے چئیرمین ڈاکٹر احمد عباس کے مطابق نے بتایا کہ مملکت سعودی عرب نے عازمین کی میزبانی کی خدمات انجام دینے کے لئے اپنی تمام تر توانائی صرف کر دی ہے۔

سینیگالی حج امور کے دفتر نے خادم الحرمین الشریفین کی حکومت کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں