حج 1444

حج کے بعد حجاج کرام مکہ معظمہ میں تحائف کی خریداری میں مصروف

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

حجاج کرام مناسک حج کی ادائی سے فراغت کے بعد اس وقت واپسی کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ تحائف کی خریداری میں مصروف ہیں۔ مکہ معظمہ کے بازاروں میں اس وقت حجاج کرام کا غیرمعمولی رش ہے اور ہرایک استطاعت کے مطابق تحائف خرید رہا ہے۔

ویسے تو مردو خواتین حجاج کرام کی خریداری کی چیزیں الگ الگ ہیں مگر ان میں اشیاء مشترک ہیں۔ زیادہ تر خرید کی جانے والی اشیاء میں بچوں کے کھلونے، کپڑے، عطریات، مصلے، حرمین شریفین کے نمونے اورتسابیح شمال ہیں۔ اسی طرح بہت سے حجاج کرام کھجوریں،خانہ کعبہ اور مسجد حرام کی پینٹنگز ، الیکٹرونک کاسامنا، کھلونے اور لیکٹرانک کے آلات بھی شامل ہیں۔

حجاج کرام حج کے موقعےپر جہاں اپنے دوست اور عزیز واقارب کواپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں وہیں وہ ان کے لیے تحائف بھی لاتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں