حج کے دوران حجاز مقدس میں الجزائر کے 50 زائرین کی وفات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

الجزائر کے مذہبی امور اور اوقاف کے وزیر یوسف بلمہدی نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں الجزائر کے 50 سے عازمین حج کی اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ تاہم انہوں نے ان اموات کی مزید تفصیل بیان نہیں کی۔

وزیر یلمہدی نے کہا کہ حج کے دوران لاپتہ حاجیوں میں سے ایک موت بھی تصدیق کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر سال حاجیوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔ بعض کو کئی دنوں بعد وطن واپس کیا جاتا ہے۔

وزیرمذہبی امور نے ملک میں مذہبی اتھارٹی کے تحفظ میں ائمہ کے اہم کردار کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سال کے حج سیزن کا اس کے آغاز سے اختتام تک پچھلے دو موسموں سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں