تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
حج
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

پیر 17 ذوالحجہ 1440هـ - 19 اگست 2019م

العربیہ ڈاٹ نیٹ ۔ جدہ سعودی عرب میں شہری ہوابازی کی جنرل اتھارٹی نے "اِياب" (واپسی) کے نام سے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ہے جو اللہ کے مہمانوں (حجاج کرام) کی ... مزید

  • حجاج کرام سے فرانسیسی میں مخاطب ہونے والی سعودی خاتون اہل کار

    حجاج کرام کے لیے خدمت میں مصروف سعودی سرکاری سیکٹروں میں کام کرنے والے متعدد مرد اور خواتین اہل کار اللہ کے مہمانوں کے ساتھ کئی زبانوں میں بات چیت کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس امر نے حجاج کرام اور ان کے لیے خدمات انجام دینے والوں کے درمیان رابطہ کاری کے میدان کو رواں سال بھرپور بنا دیا۔ ایسے ہی تربیت ... مزید پڑھئے

  • مناسک حج کے بعد منی کی خیمہ بستی میں خاموشی

    مناسک حج کے پانچ روز مکمل ہونے کے بعد سفید خیموں کی بستیوں کا شہر مِنی اب مکمل طور پر خاموش اور پر سکون نظر آ رہا ہے۔ حجاج کرام نے آخری روز رمی جمرات کا عمل انجام دے کر اپنا سامان لپیٹا اور طواف وداع کے لیے مکہ مکرمہ کا رخ کیا۔ اس وقت منی کا مقام مکمل طور پر خالی نظر آ رہا ہے البتہ صفائی کرنے والے ... مزید پڑھئے

  • حج کی سعادت کے موقع پر مصری حاجن کی بینائی بھی لوٹ آئی

    سعودی عرب میں رواں سال فرئضہ حج کی ادائی کے لیے آنے والی ایک مصری دوشیزہ کو دہری خوشی ملی ہے۔ حج بیت اللہ کی سعادت کے حصول کے ساتھ ساتھ اس کی بینائی بھی لوٹ آئی۔ اس سے قبل ایک ایرانی حاجی کو بھی بصارت واپس ملنے کی اطلاعات سامنے آ چکی ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق 16 سالہ مصری دوشیزہ کے سر میں پھوڑا ... مزید پڑھئے

  • حجاج کی خدمت پر سعودی عرب کے سیکیورٹی اہلکار لیے انعام واکرام

    سعودی عرب میں پرخلوص انداز میں حج کے موقع پر حجاج کرام کی خدمت میں مصروف ایک سیکیورٹی اہلکار سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے کیے بعد سعودی عرب کی قیادت کی آنکھوں کا بھی تارہ بن گیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے سیکیورٹی اہلکار ماجد بن نادر بن ... مزید پڑھئے

  • تیسرا یوم تشریق، حجاج کرام کی رمی جمرات کا عمل جاری

    حجاج کرام اپنے مناسک حج کی ادائی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آج تیسرے یوم تشریق کو لاکھوں حجاج کرام نے نماز فجر کے بعد منیٰ کے مقام پر جمرہ عقبہ میں شیطان کو کنکریاں مارنے کا سلسلہ شروع کیا۔بدھ کے روز زوال کے بعد ہرحاجی نے سنت ابراہیمی کے کو زندہ کرتے ہوئے کنکریاں ماریں۔ سعودی عرب نے جمرات کے مناسک ... مزید پڑھئے

  • عجلت میں واپس ہونے والے حجاج کرام کی واپسی شروع، جذباتی مناظر

    سنہ 1440ھ کے موسم حج میں فرئضہ حج کی ادائی، بیت اللہ کے دیدار اور مناسک حج کی تکمیل کے بعد بعض حجاج کرام جلدی میں اپنے اپنے ملکوں کو واپس ہونا شروع ہوگئے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے نامہ نگار نے حجاج کرام کی واپسی کی سرگرمیوں پر روشنی ڈالی ہے۔ اس موقع پر بعض رقت آمیز اور جذباتی مناظر دیکھے میں آئے ہیں۔ ... مزید پڑھئے

  • سعودی عرب کے ہوائی اڈے حجاج کی واپسی کے آپریشن کے لیے تیار!

    سعودی عرب کی سول ایوایشن اتھارٹی کی طرف سے حجاج کرام کی واپسی کے لیے آپریشنل انتظامات کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔ حجاج کرام فرئضہ حج کی ادائی کے بعد جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اپنے اپنے ملکوں کو روانہ ہوں گے۔ خبر رساں ایجنسی'ایس ... مزید پڑھئے

  • سعودی عرب کی وزارت حج کے دو ڈائریکٹر برطرف، غفلت برتنے پر تحقیقات

    سعودی عرب کےوزیر حج وعمرہ محمد صالح بن طاھر بنتن نے وزارت حج کے دو ڈائریکٹرز کو ان کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے حج کے امور میں غفلت برتنے پران کے خلاف تحقیقات شروع کی ہیں۔العربیہ چینل کی رپورٹ کے مطابق وزارت حج وعمرہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہےکہ جنوبی ایشیا حج امورکی نگرانی فائونڈیشن کے دفتر ... مزید پڑھئے

مزید

الرجاء اختيار اللغة:

X