سعودی عرب کے شہر تبوک میں برفباری کا نادر موسمی نمونہ

شامی سکولوں کا فرنیچر اور گھروں کے دروازے جلانے پر مجبور

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
3 منٹس read
اردن میں شدید بارشوں اور برفباری سے ملک کی بڑی شاہرایں زیر آب ہیں جس کی وجہ سے عوام کو ٹریفک کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ راستے بند اور ٹوٹنے کی وجہ سے لوگ گھروں میں مقید ہو کر رہ گئے ہیں۔ مصر بھی مشرق وسطی میں سخت سردی کے اثرات سے محفوظ نہیں رہا ہے۔

لبنان میں بھی شدید موسمی حالات کے باعث بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ جمعرات کے روز بیروت سمیت دیگر علاقوں میں تعلیمی ادارے بند رہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں