بہن کو گڑھا پار کرانے کے لئے بھائی نے اپنا جسم 'پل' بنا دیا

بلیک اینڈ وائٹ ویڈیو منظر کی تاریخ اورعکس بندی کی جگہ معلوم نہیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سماجی رابطے کی ویڈیو ویب سائٹ پر ایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جس میں ایک بچہ اپنی بہن کو گڑھا پار کرانے کے لئے منفرد طریقہ مدد اختیار کئے ہوئے ہے۔

اس انتہائی جذباتی منظر پر مبنی بلیک اینڈ وہائٹ ویڈیو میں منظر فلمانے کی تاریخ یا جگہ کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو رہا۔

ویڈیو میں بچے کی حساسیت اور ذہانت کا اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ جو گڑھے پر لیٹ کر خود کو پل کی شکل میں ایستادہ کرتا ہے تاکہ اس کی بہن وہ گڑھا بحفاظت عبور کر سکے۔

مقبول خبریں اہم خبریں