بھارتی شہر حیدر آباد میں پہلی بار اسرائیلی کھجوریں

بعض نجی اور اسرائیلی کمپنیوں کے معاہدے کے نتیجے میں بھارت پہنچیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

بھارتی شہر حیدرآباد میں اسرائیلی کھجوریں بھی دستیاب ہو گئی ہیں۔ اسرائیل سے منگوائی گئی کھجوروں کو خوش نما طریقے سے پیک کیا گیا ہے۔

یہ پہلا موقع ہےکہ بھارت میں عرب ملکوں کی کھجوروں کے مقابل اسرائیلی کھجوریں بھی مارکیٹ میں موجود ہیں۔ ایک تاجر نے بتایاکہ مسلمان جانے بغیر اسرائیل سے آئی یہ کھجوریں خرید رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسرائیل سے یہ کھجوریں براہ راست نہیں بلکہ مارکیٹ میں سرگرم بعض نجی کمپنیوں کے توسط سے بھارت آ رہی ہیں، کیونکہ ان نجی کمپنیوں کے اسرائیلی کمپنوں کے ساتھ معاہدے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں