پران ''زنجیر'' میں شیر خان بننے پر تیار نہ تھا

ہدایت کا رپرکاش مہرہ نے بڑی مشکل سے راضی کیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

بھارت کے آنجہانی اداکار پران نے فلم زنجیر سےبے پناہ مقبولیت حاصل کی مگربہت کم لوگ جانتے ہیں کہ پران اس فلم میں شروع میں کام کرنے پر آمادہ نہ تھا، فلم کے ہدایت کا پرکاش مہرہ نے پران کو جب بتایا زنجیر میں شیر خان کا کردار صرف اسی کی وجہ سے شامل کیا گیا ہے۔ اس لیے پران نے اس فلم میں کام نہ کیا تو یہ فلم بنے گی ہی نہیں۔

تفصیلات کے مطابق پران زیجیر کی شوٹیگ شروع ہو نے سے ایک دن قبل تک اس میں کام کرنے پر تیار نہ تھے، تاہم ہدایت کار پرکاش مہرہ انہیں بالآخر راضی کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ پران نے ویسے تو بے شمار فلموں کی واجہ سے شہرت پائی۔ لیکن فیلم زنجیر کے کردارشیر خان نے پران کو ایک الگ ہی پہچان دی تھی پران کے اس کردار کو بار بار یاد کیا جا رہا ہے۔ اس فلم کا گانا ’’یاری ہے ایمان میرا یار میری زندگی‘‘ آج بھی لوگوں کی زبان پر ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں