القاعدہ کے علاقائی گروپوں سے خطرہ ہے: صدر اوباما

کوئی بھی دہشت گرد سفارتخانے کی دیوار سے ٹرک ٹکرا سکتا ہے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ القاعدہ کی ٹوٹ پھوٹ ہو چکی ہے، مگر مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں سفارتی مشن بند کرنے کے بعد بھی اس کے مختلف علاقوں موجود گروپوں سے خطرہ باقی ہے۔ صدر اوباما نے ان خیالات کا اظہار ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔

صدر اوباما کا کہنا تھا: ''امریکی خواہش رہی ہے کہ القاعدہ کے خلاف تنہا کارروائیوں کے حوالے سے بھی تمام ملک مضبوط ہوں۔" انہوں نے جزیرہ نما عرب میں موجود القاعدہ کے موجود گروپوں سے لاحق خطرات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا '' اب بھی'' اے کیو اے پی'' ایسے گروپ خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔'' ان کا کہنا تھا'' دہشت گرد کسی بھی سفارتخانے کی دیوار سے ٹرک ٹکرا کرلو گوں کی جان لے سکتے ہیں۔''

صدر اوباما نے اس امکانی صورتحال کے پیش نظرامریکی حکمت عملی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہم نے شریک کار ممالک کی دہشت گردی سے نمٹنے کی صلا حیتیں بڑھانے کا اہتمام کیا ہے ۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں