ترکی کے جنگی طیاروں نے شامی ہیلی کاپٹر مار گرایا

شامی ہیلی کاپٹر کو فضائی حدود کی خلاف ورزی پر نشانہ بنایا گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک شامی ہیلی کاپٹر کو اپنے ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر مار گرایا ہے۔

ترکی کے نائب وزیراعظم بلند آرینچ نے سوموار کو شامی ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی اطلاع دی ہے لیکن فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ واقعہ دونوں ممالک کے درمیان واقع سرحدی علاقے میں کہاں پیش آیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں