.

لیبیا: طرابلس میں روسی سفارت خانے پر مسلح افراد کا حملہ

سفارت خانے کے آس پاس سے فائرنگ اور راکٹ گرینیڈوں کے چلنے کی آوازیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح حملہ آوروں نے روسی سفارت خانے پر حملہ کردیا ہے۔

طرابلس سے العربیہ کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ روسی سفارت خانے کے آس پاس سے فائرنگ اور راکٹ گرینیڈوں کی آوازیں سنی جاسکتی ہیں۔فوری طور پر حملے کی مزید تفصیل دستیاب نہیں ہوئی اور نہ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع ہے۔