سعودی فرمانروا کی اپنے مراکشی ہم منصب سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے اپنے مراکشی ہم منصب شاہ محمد ششم سے ملاقات کی ہے۔

سعودی خبر رساں ادارے "ایس پی اے" کے مطابق کاسابلانکا کے شاہی محل میں ہونے والی اس ملاقات میں میں دونوں رہنماٶں نے عرب اور اسلامی دنیا میں ہونے والے حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماٶں نے سعودی عرب اور مراکش کے درمیان تعاون کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا تاکہ دونوں ملکوں کے عوام اور ان کے مفادات میں بہتری کے لئے مختلف شعبوں میں تعاون فروغ دیا جا سکے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں