ہالی ووڈ فنکار جوڑے کی بیٹی کا عریاں احتجاجی مارچ

جیسی کوکو ۔۔۔ ویسے بچے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ہالی ووڈ کے معروف فلمی جوڑے ڈیمی مور اور بروس ویلز کی بائیس سالہ بیٹی سکاوٹ ویلز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'انسٹا گرام' کے عریانیت سے متعلق سخت قواعد و ضوابط کے خلاف انوکھا احتجاج کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خوبرو سکاوٹ ویلز نیویارک کے ایک بازار میں کھلے سینے کے ساتھ خریداری کرتی رہیں اور استفسار پر اپنے اس فعل کو انسٹا گرام کے عریانیت سے متعلق سخت قواعد پر احتجاج سے تعبیر کیا۔

ٹویٹر پر پوسٹ ایک تصویر کے ساتھ سکاوٹ نے یہ کیپشن لگائی کہ "نیویارک میں قانونی مگر انسٹاگرام پر خلاف قانون"۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں