ابوظہبی کے ولی عہد کی سعودی فرمانروا سے ملاقات

ملاقات میں غزہ اور علاقے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے سعودی عرب میں ملاقات کی اور غزہ بحران کے خاتمے کے مختلف طریقوں اور خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی "ایس پی اے" کے مطابق شاہ عبداللہ سے ملاقات کے بعد یو اے ای فوج کے ڈپٹی چیف اور ولی عہد شیخ محمد بن زاید کو جدہ ہوائی اڈے سے سعودی نیشنل گارڈ کے سربراہ شہزادہ متعب بن عبداللہ بن عبدالعزیز سے الوداع کہا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں