سات لاکھ 26 ہزار عازمین حج کی سعودی عرب آمد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

عازمین حج کی دنیا بھر سے حجاز آمد کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی" واس" کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات کے 24 ذیقعد 1435ھ تک بیرون ملک سے سات لاکھ 26 ہزار 290 عازمین حج سعودی عرب پہنچے ہیں۔

ایجنسی کے مطابق سات لاکھ آٹھ ہزار عازمین حج ہوائی جہازوں سے مختلف پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچے جبکہ 08 ہزار 807 خشکی کے راستے اور 8 ہزار 557 سمندری راستے سے سر زمین حجاز میں داخل ہوئے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں