.

یمنی صدر نے آرمی چیف برطرف کر دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

یمن کے صدر عبد ربہ منصورہ ھادی نے بریگیڈیئر جنرل احمد علی الاشول کو ان کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے جنرل حسین ناجی ھادی خیران کو نیا آرمی چیف مقرر کیا ہے۔

صعناء میں العربیہ کے دفتر کے مطابق سبکدوش آرمی چیف جنرل احمد علی کو مجلس شوریٰ کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔