.

جرمن چانسلر اور حکومت کی سائٹس پر ہیکروں کا حملہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

ہیکروں نے جرمن چانسلر اینجیلا مرکل کے صفحے سمیت حکومت کی ویب سائٹس پر حملہ کیا ہے۔بدھ کو مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے (0900 جی ایم ٹی) کے بعد سے ان ویب سائٹس تک رسائی نہیں ہورہی تھی۔

جرمن حکومت کے ترجمان اسٹیفن سیبرٹ نے ایک نیوزکانفرنس میں بتایا ہے کہ ''ہمارے سروس مہیا کرنے والے ڈیٹا سنٹر پر ایک شدید حملہ کیا گیا ہے اور یہ سب کچھ بظاہر مختلف بیرونی سسٹمز کی جانب سے ہوا ہے''۔