انتقال سے قبل مرحوم شاہ عبداللہ کی آخری تصاویر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے مرحوم شاہ عبداللہ بن العزیز کی زیر نظر تصاویر گذشتہ برس دسمبر میں ان کی خریم گارڈن روانگی کی ہیں جو ان کی آخری تصاویر ثابت ہوئیں کیونکہ جمعہ کو علی الصباح انتقال کے بعد اسلامی اور دیگر دنیا بڑے پیمانے پر افسوس اور دکھ کا اظہار کر رہی ہے۔

العربیہ نیٹ شاہ عبداللہ مرحوم کے انتقال پر ملال کے موقع پر ان کی یہ تصاویر دوبارہ جاری کر رہا ہے جس میں مرحوم کی حگہ سعودی عرب کی زمام کار سنبھالنے والے نئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور دیگر اہل خانہ انہیں الوداع کہ رہے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں