.

یمنی بحریہ کے ایرانی بحری جہاز قبضے میں لے لئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

'العربیہ' ذرائع کا کہنا ہے کہ یمنی بحریہ نے ایران کے چار بحری جہازوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ جہازوں پر قبضہ جزیرہ سوقطرہ کے علاقے میں کیا گیا۔

سوقطرہ کا علاقہ متعدد جزیروں پر مشتمل خطے میں واقع ہے۔ یہ جزیرے خلیج عدن میں ہارن آف افریقا کے ساحل کی سمت واقع ہیں اور جزیرہ نما العربیہ سے ان کا فاصلہ 350 کم بتایا جاتا ہے۔