
القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے دولت اسلامیہ عراق وشام [داعش] اور اس کے رہنما ابو بکر البغدادی کو ناجائز قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے مگر ان کا کہنا ہے کہ اگر ممکن ہوا تو ان کے حامی عراق اور شام میں مغربی اتحاد کے خلاف لڑنے کے لئے داعش کے ساتھ اتحاد کرلیں گے۔
انٹرنیٹ پر جاری کردہ ایک آڈیو ٹیپ میں الظواہری کا کہنا تھا کہ وہ داعش کی خلافت کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔
ڈیویلپنگ سٹوری ۔۔۔۔۔