.

فلسطینیوں کو 'فوری' عالمی تحفظ فراہم کیا جائے: ابو مازن

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے جنیوا میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کی حفاظت کے لئے ایک خصوصی بین الاقوامی 'رجیم' کا قیام عمل میں لایا جائے۔

محمود عباس نے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری تشدد کی لہر کے سلسلے کو دیکھتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ مزید وقت ضائع کئے بغیر فوری طور پر ایک خصوصی 'رجیم' قائم کرے جو کہ فلسطینی عوام کی فوری طور پر مدد کرے۔