اقوام متحدہ ایلچی یمن میں عارضی جنگ بندی کے لیے پُریقین

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن اسماعیل ولد شیخ احمد نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ 15 دسمبر کو امن مذاکرات سے قبل حوثی باغیوں اور یمنی حکومت کے درمیان عارضی جنگ بندی ہوجائے گی۔

انھوں نے جنیوا میں سوموار کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ''یمنی حکومت اور باغی گروپوں سمیت ہر کسی نے عارضی جنگ بندی کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے''۔البتہ انھوں نے اعتراف کیا ہے کہ مستقل جنگ بندی کا انحصار مذاکرات کے نتائج پر ہوگا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں