.

"روس، امریکا کے حملے داعش کو کمزور نہیں کر سکے"

ابوبکر البغدادی کا مبینہ آڈیو ریکارڈنگ میں دعوی سامنے آ گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

دولت اسلامیہ عراق وشام [داعش] کے خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی نے کہا ہے کہ روس اور امریکا سمیت مغربی اتحادیوں کے فضائی حملے ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکے۔

اس امر کا اظہار ابوبکر البغدادی سے منسوب ایک آڈیو ریکارڈنگ کے حوالے سے سامنے آئی ہے۔ آڈیو ریکارڈنگ میں سنائی دینے والی آواز یہ کہتی سنائی دیتی ہے کہ "تمھاری ریاست ہر جنگ کے بعد زیادہ مضبوط ہو رہی ہے۔