.

روس ’S -300‘ میزائل ایران کے حوالے کرنے کو تیار!

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

روس کے ذرائع ابلاغ نے ماسکو وزارت خارجہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ روسی حکومت عنقریب S-300 نامی میزائل اپنے اتحادی ایران کے حوالے کردے گی۔ اس حوالے سے روس یا ایران کی جانب سے سرکاری موقف سامنے نہیں آیا ہے۔

خیال رہے کہ پچھلے ایران روس سے ’’ایس 300‘‘ کے بجائے اس میزائل کی جدید سسٹم S-400 کو خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے تاہم فی الحال دونوں ملکوں میں اس سلسلے میں کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔