سعودی خصوصی دستے ترکی مشقوں میں شرکت کریں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کی اسپیشل ٹاسک فورس کے دستے ترکی فوجیوں کے ہمراہ مشترکہ فوجی مشقوں میں شرکت کے لئے ترک دارلحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔

العربیہ نیوز چینل کے مطابق یہ مشقیں ترکی شہر ازمیر میں مئی کے آخر تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں میں امریکا، آذربائیجان، جرمنی، ترکی، قطر اور سعودی عرب سمیت گیارہ ملک شرکت کریں گے۔

مشقوں میں بحری، بری اور فضائی دستے شرکت کریں گے۔ مشقوں کے اختتام پر شاندار فوجی پریڈ ہو گی جس میں شریک ملکوں کے دستے شرکت کریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں