لبنانی باشندے کی 80 کروڑ جعلی امریکی ڈالر تقسیم کرنے کی کوشش

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ نیویارک میں بروکلن کی عدالت نے ایک لبنانی شخص پر جعلی امریکی کرنسی تقسیم کرنے کے منصوبے میں مرکزی کردار ادا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

امریکی وزارت کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ لبنانی باشندے لوئی ابراهيم حسين نے خفیہ افسران کو اس بات سے آگاہ کیا تھا کہ وہ ایران اور دیگر علاقوں میں ایجنٹوں کے درمیان 80 کروڑ ڈالر کی جعلی کرنسی استعمال کرسکتا ہے۔

لوئی ابراہیم کو پہلی مرتبہ امریکی عدالت میں گزشتہ جمعے کے روز پیش کیا گیا۔ اس کی گرفتاری 2014 میں ملائیشیا میں عمل میں آئی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں