سعودی شہریوں کو برازیل کے سفر کے دوران محتاط رہنے کی ہدایت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے برازیل میں ریو اولمپکس کو دیکھنے کے لیے جانے والے مملکت کے تمام شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس سفر کے دوران جرائم کی بلند شرح اور زیکا وائرس کے خطرے کے پیش نظر محتاط رہیں۔

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اس سلسلے میں الگ برازیل جانے والوں کے لیے ایک مشاورت نامہ جاری کیا ہے۔ ریوڈی جنیرو میں اولمپکس مقابلوں کو دیکھنے کے لیے برازیل میں قریباً پانچ لاکھ افراد کی آمد متوقع ہے۔اس موقع پر زیکا وائرس کے پھیلنے کا خدشے کا اظہار کیا جارہا ہے اور ملک میں جرائم کی بلند شرح کے حوالے سے بھی تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں