امریکی ملکہ حسن 'مختصر لباس' سے محروم ہوتے ہوتے بچیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی ریاست ورجینیا میں "مِس ارتھ" کو اپنی تاج پوشی کی تقریب کے دوران ایسی شرمندگی کی صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جس کی توقع بھی نہیں کی جا سکتی۔

رواں ماہ کے اوائل میں منعقد ہونے والی تقریب میں "مس ارتھ یونائیٹڈ اسٹیٹس 2016" کا اعزاز حاصل کرنے والی Corrin Stellakis کے مختصر بلاؤز کے پیچھے لگے ہوئے بٹن دو مرتبہ کُھل گئے جن کو ان کی ساتھی خاتون نے بند کیے۔ اس کے علاوہ تاج کے حجم کی وجہ سے وہ کورن کے سر سے گر بھی پڑا۔ اگرچہ وہ کورن خوشی سے پھولے نہیں سما رہی تھیں تاہم اس کے باوجود انہوں نے اپنے سر کے تاج کو سنبھالا اور مسکراہٹیں بکھیرتی رہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں