بحر روم کے مشرق میں روسی فوجی مشقوں کا آغاز

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

روس نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے بحر روم کے مشرق میں فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا۔ مشقوں کا مقصد بحرانی صورت حال بالخصوص دہشت گردانہ نوعیت کے حالات سے نمٹنے کے لیے روسی بحریہ کے بیڑے کی صلاحیتوں کو آزمانا ہے۔

روسی وزارت دفاع نے اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں بتایا ہے کہ ایک بحری جنگی جہاز حقیقی حملے کے قریب ترین منظرنامے کے مطابق ، حقیقی گولہ بارود کے ذریعے مشقیں کرے گا۔


مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں