.

ترکی : اسرائیل کے ساتھ تصفیے کا معاہدہ پارلیمنٹ میں پیش

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

ترکی نے اسرائیل کے ساتھ تصفیے کے معاہدے کو منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کر دیا ہے۔ یہ بات بدھ کے روز نیوز چینل "سی این این – تُرک" کی جانب سے بتائی گئی ہے۔

مذکورہ معاہدے کے تحت اسرائیل کی جانب سے ترکی کو 25 روز کے اندر 2 کروڑ ڈالر ادا کیے جائیں گے اور اس کے ساتھ قائم تمام قانونی مقدمات کو بھی ختم کردیا جائے گا۔