سابق امیرِ قطر شیخ خلیفہ بن حمد آل ثانی چل بسے!

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

قطر کے شاہی دیوان نے اعلان کیا ہے کہ سابق امیر شیخ خلیفہ بن حمد آل ثانی اتوار کی شام انتقال کرگئے ہیں۔ان کی عمر 84 برس تھی۔

امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ان کی موت پر تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں