پیشمرگہ فورسز موصل میں داخل نہیں ہوں گی: بارزانی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

عراق میں کردستان ریجن کے سربراہ مسعود بارزانی نے باور کرایا ہے کہ پیشمرگہ فورسز موصل شہر میں ہر گز داخل نہیں ہوں گی۔

جمعرات کے روز جاری بیان میں انہوں نے زور دیا کہ "فوج اور انسداد دہشت گردی کی فورسز ہیں موصل میں داخل ہوں گی"۔

بارزانی کے مطابق "موصل شہر میں داخل ہونے کا کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جاسکتا"۔

انہوں نے کہا کہ کرکوک پر داعش کا حملہ درحقیقت اپنی شکست پر پردہ ڈالنے کے لیے تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں