سعودی عرب اور سودان کی مشترکہ بحری فوجی مشق : تصاویر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کی شاہی بحری افواج اور سودان کے میرین دستوں نے ایک مشترکہ جنگی مشق میں حصہ لیا ہے۔اس کا مقصد سمندری راستے سے ہر طرح کی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے بحری افواج کی تیاریوں کا جائزہ لینا تھا۔

ان مشقوں کے دوران میں فوجیوں کو اسلحے کی اسمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والے ایک جہاز پر دھاوا بولنے اور اس میں رکھے ہتھیاروں کی تلاشی لینے کی تربیت دی گئی ہے۔ یہ مشق دونوں ملکوں کے درمیان میری ٹائم سفارت کاری اور سکیورٹی کو بڑھانے کے لیے فرہم ورک کے تحت کی گئی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں